: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 2؍ مارچ (ایجنسیز) حکومت آندھراپردیش نے ایمسیٹ امتحان کے تاریخ میں تبدیلی کرتے ہوئے 8؍ مئی کو یہ امتحان منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ آندھراپردیش کے وزیر تعلیم گنٹا سرینواس راؤ نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
ڈی ایس سی امتحان کی وجہ سے ایمسیٹ کی تاریخ میں توسیع کی گئی تاکہ طلبا کو آسانی ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلہ کل ایمسیٹ کا اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ آندھراپردیش کے دیگر اہم مسابقتی امتحانوں میں 16؍ مئی کو آئی سیٹ، 28؍ مئی کو ایڈسیٹ اور 30؍ مئی کو لا سیٹ کا انعقاد عمل میں آئے گا۔